عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ عَمْرٌو عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، وَسَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ، قَالاَ كُنَّا فِي جَيْشٍ فَأَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " إِنَّهُ قَدْ أُذِنَ لَكُمْ أَنْ تَسْتَمْتِعُوا فَاسْتَمْتِعُوا ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir bin `Hadrat Abdullah and Salama bin Al-Akwa` that while we were in an army, Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) came to us and said, "You have been allowed to do the Mut'a (marriage), so do it
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، عبیداللہ بن عمر سے، عطاء بن ابورباح سے، حضرت جابر بن عبداللہ اور حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت ہے کہ ہم ایک لشکر میں تھے تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس آئے اور ارشاد فرمایا تمہیں متعہ کی اجازت دی گئی ہے تو کر لو۔
