عربی (اصل)
888 صحيح حديث جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، وَسَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ قَالاَ: كُنَّا فِي جَيْشٍ، فَأَتَانَا رَسُولُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّهُ قَدْ أُذِنَ لَكُمْ أَنْ تَسْتَمْتِعُوا، فَاسْتَمْتِعُوا
انگریزی ترجمہ
Narrated Jabir ibn Abdullah and Salamah ibn al-Akwa: We were in an army when a messenger of the Messenger of Allah (peace be upon him) came to us and said: "You have been permitted to engage in mut'ah (temporary marriage), so do so."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری اور سیدنا سلمہ بن الاکوع رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ہم ایک لشکر میں تھے، پھر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا:”تمہیں متعہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے اس لیے تم نکاح متعہ کر سکتے ہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب النكاح/حدیث: 888]
