عربی (اصل)
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي الْمُزَرَّدِ، بِهَذَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " وَاقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ {فَهَلْ عَسَيْتُمْ}
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Muawiya bin Abi Al-Muzarrad that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him), said, "Recite if you wish: Would you then if you were given the authority
اردو ترجمہ
ہم سے بشر بن محمد نے بیان کیا، ان کو عبداللہ نے خبر دی، انہیں حضرت معاویہ بن مزرد نے خبر دی، سابقہ حدیث کی طرح ( اور یہ کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا ) رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا، اگر تمہارا جی چاہے تو آیت اگر تم کنارہ کش رہو پڑھ لو۔
