عربی (اصل)
وَعَن أَنَسٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مر على غلْمَان فَسلم عَلَيْهِم
انگریزی ترجمہ
Anas reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, passed by some boys and greeted them.
اردو ترجمہ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بچوں کے پاس سے گزرے اور انہیں سلام کیا۔ متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4634]
