عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ آخِرُ آيَةٍ نَزَلَتْ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم آيَةُ الرِّبَا.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn `Abbas that the last Verse (in the Qur'an) revealed to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was the Verse dealing with usury (i.e. Riba)
اردو ترجمہ
ہم سے قبیصہ بن عقبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا، ان سے عاصم بن سلیمان نے، ان سے شعبی نے اور ان سے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ آخری آیت جو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئی وہ سود کی آیت تھی۔
