عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ، أَنَّهُ كَانَ يَنَامُ وَهْوَ شَابٌّ أَعْزَبُ لاَ أَهْلَ لَهُ فِي مَسْجِدِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Nafi' (may Allah have mercy upon him) that Hadrat 'Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with them both) told him that in his youth, when he was unmarried and had no family, he used to sleep in the Blessed Mosque of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ نے عبیداللہ سے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھے نافع نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے خبر دی کہ وہ اپنی جوانی میں جب کنوارے تھے اور اہل و عیال نہ تھے تو مسجد نبوی شریف میں سویا کرتے تھے۔
