عربی (اصل)
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ النُّعْمَانِ ـ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ ـ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأَصْحَابُهُ أُتُوا بِسَوِيقٍ فَلاَكُوهُ. تَابَعَهُ مُعَاذٌ عَنْ شُعْبَةَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Suwayd bin al-Nu'man (may Allah be well pleased with him), who was among the People of the Tree, narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and his Companions were given Sawiq (a mixture of wheat or barley flour) and they chewed it (i.e., it was dry flour that they ate without mixing it with water).
اردو ترجمہ
حضرت سوید بن نعمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو اصحاب شجرہ میں سے تھے، سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے صحابہ کرام کو ستو دیا گیا تو انہوں نے اسے چبایا (یعنی خشک ستو تھا جسے پانی میں نہ ملایا بلکہ ایسے ہی کھا لیا)۔
