عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ ـ هُوَ ابْنُ سَلاَّمٍ ـ عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، أَنَّ ثَابِتَ بْنَ الضَّحَّاكِ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، بَايَعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم تَحْتَ الشَّجَرَةِ.
انگریزی ترجمہ
Abu Qilabah (upon him be mercy) narrates that Hadrat Thabit bin al-Dahhak (may Allah be well pleased with him) informed him that he gave the pledge to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) beneath the Tree.
اردو ترجمہ
ابو قلابہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انہیں خبر دی کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ پر اس درخت کے نیچے بیعت کی۔
