عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ جَعَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَلَى الرَّجَّالَةِ يَوْمَ أُحُدٍ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جُبَيْرٍ، وَأَقْبَلُوا مُنْهَزِمِينَ، فَذَاكَ إِذْ يَدْعُوهُمُ الرَّسُولُ فِي أُخْرَاهُمْ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Bara' bin 'Azib (may Allah be well pleased with them both) states, 'The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) appointed Hadrat Abdullah bin Jubayr (may Allah be well pleased with him) as commander of the infantry (archers) and declared: Even if you see that we have routed them, do not leave your position; and even if you see that they have routed us, do not come to help us.'
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پیادوں (تیراندازوں) پر حضرت عبداللہ بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو امیر مقرر فرمایا اور ارشاد فرمایا: اگر تم دیکھو کہ ہم نے انہیں شکست دے دی ہے تب بھی اپنی جگہ نہ چھوڑنا اور اگر دیکھو کہ انہوں نے ہمیں شکست دے دی ہے تب بھی ہماری مدد مت کرنا۔
