عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ فُضَيْلٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، كَانَ عَطَاءُ الْبَدْرِيِّينَ خَمْسَةَ آلاَفٍ خَمْسَةَ آلاَفٍ. وَقَالَ عُمَرُ لأُفَضِّلَنَّهُمْ عَلَى مَنْ بَعْدَهُمْ.
انگریزی ترجمہ
Qays states that the stipend of the veterans of Badr was five thousand each. Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) declared, 'I shall give them preference over those who came after them.'
اردو ترجمہ
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ بدری صحابہ کا وظیفہ پانچ پانچ ہزار تھا اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں ان کو ان لوگوں پر فضیلت دوں گا جو ان کے بعد آئے۔
