عربی (اصل)
وَعَن قيس بن حَازِم قَالَ: كَانَ عَطَاءُ الْبَدْرِيِّينَ خَمْسَةُ آلَافٍ. وَقَالَ عُمَرُ: لَأُفَضِّلَنَّهُمْ على مَنْ بَعدَهم. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "What is between my house and my pulpit is a garden from the gardens of Paradise, and my pulpit is upon my Pond." Agreed upon.
اردو ترجمہ
قیس بن ابی حازم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، غزوۂ بدر میں شریک ہونے والے صحابہ کرام کا وظیفہ پانچ پانچ ہزار تھا، اور عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں ان کو ان کے بعد والوں پر فضیلت دوں گا۔ رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6265]
