عربی (اصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ اللَّيْثِيَّ، قَالَ رَأَيْتُ رِفَاعَةَ بْنَ رَافِعٍ الأَنْصَارِيَّ، وَكَانَ شَهِدَ بَدْرًا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Shaddad bin al-Had al-Laythi states, 'I saw Hadrat Rifa'ah bin Rafi' al-Ansari (may Allah be well pleased with him), who was from the veterans of Badr, plucking his nose hair.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن شداد بن ہاد لیثی فرماتے ہیں: میں نے حضرت رفاعہ بن رافع انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا جو اہل بدر میں سے تھے، وہ ناک کے بال نوچ رہے تھے۔
