عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنِ ابْنِ هُرْمُزَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ ابْنِ بُحَيْنَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا صَلَّى فَرَّجَ بَيْنَ يَدَيْهِ حَتَّى يَبْدُوَ بَيَاضُ إِبْطَيْهِ. وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ نَحْوَهُ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah bin Malik bin Buhainah (may Allah be well pleased with him) that when the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prayed, he would spread his blessed arms so wide apart that the whiteness of both his blessed armpits would become visible. And al-Laith said: Ja'far bin Rabi'ah narrated the same to me.
اردو ترجمہ
ہمیں یحییٰ بن بکیر نے خبر دی، کہا ہم سے بکر بن مضر نے جعفر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے بیان کیا، انہوں نے ابن ہرمز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، انہوں نے حضرت عبداللہ بن مالک بن بحینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب نماز ادا فرماتے تو اپنے مبارک بازوؤں کے درمیان اتنی کشادگی فرماتے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی دونوں مبارک بغلوں کی سفیدی نمایاں ہو جاتی تھی۔ اور لیث نے کہا مجھ سے جعفر بن ربیعہ نے اسی طرح حدیث بیان کی۔
