عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " التَّثَاؤُبُ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرُدَّهُ مَا اسْتَطَاعَ، فَإِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا قَالَ هَا. ضَحِكَ الشَّيْطَانُ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: Yawning is from Satan. So when any one of you yawns, he should suppress it as much as possible, for when anyone of you (during yawning) says 'Ha', Satan laughs at him.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جمائی شیطان کی طرف سے ہے، پس جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے تو جتنا ہو سکے اسے روکے، کیونکہ جب کوئی (جمائی لیتے ہوئے) 'ہا' کہتا ہے تو شیطان ہنستا ہے۔
