عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ الْبَرَاءِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لِحَسَّانَ " اهْجُهُمْ ـ أَوْ هَاجِهِمْ ـ وَجِبْرِيلُ مَعَكَ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat al-Bara' bin 'Azib (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared to Hadrat Hassan (may Allah be well pleased with him): Satirize them (the pagans) — or he stated: Reply to them with satire — and Jibril (upon him be peace) is with you.
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ارشاد فرمایا: (مشرکین کی) ہجو کرو — یا فرمایا: ان کی ہجو کر کے جواب دو — اور جبرائیل (علیہ السلام) تمہارے ساتھ ہیں۔
