راویal-Bara'
عربی (اصل)
1617 صحيح حديث الْبَرَاءِ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَسَّانَ: اهْجُهُمْ أَوْ هَاجِهِمْ وَجِبرِيلُ مَعَكَ
انگریزی ترجمہ
Narrated al-Bara' (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said to Hassan, "Satirize them — or: respond to their satire — and Jibril (Gabriel) is with you."
اردو ترجمہ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے حسان رضی اللہ عنہ سے فرمایا:”مشرکین مکہ کی تم بھی ہجو کرو یا (یہ فرمایا کہ) ان کی ہجو کا جواب دو، جبریل علیہ السلام تمہارے ساتھ ہیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1617]
