عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلاَ كِسْرَى بَعْدَهُ، وَإِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلاَ قَيْصَرَ بَعْدَهُ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَتُنْفِقُنَّ كُنُوزَهُمَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ ".
انگریزی ترجمہ
Abu al-Yaman narrated to us, Shu'ayb informed us, Abu al-Zinad narrated to us, from al-A'raj, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When Chosroes perishes, there shall be no Chosroes after him; and when Caesar perishes, there shall be no Caesar after him. By Him in Whose hand is my soul, you will surely spend their treasures in the way of Allah.'
اردو ترجمہ
ہم سے ابو الیمان نے بیان کیا، کہا ہمیں شعیب نے خبر دی، کہا ہم سے ابو الزناد نے بیان کیا، اعرج سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کسریٰ ہلاک ہو جائے تو اس کے بعد کوئی کسریٰ نہیں ہو گا، اور جب قیصر ہلاک ہو جائے تو اس کے بعد کوئی قیصر نہیں ہو گا۔ اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے! تم ضرور ان دونوں کے خزانے اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے۔
