عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ أَنَسًا، أَخْبَرَهُ قَالَ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مِنَ الْجِعْرَانَةِ، حَيْثُ قَسَمَ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) who states: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) performed 'Umra from al-Ji'rana, where he had distributed the spoils of Hunayn.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جعرانہ سے عمرہ فرمایا، جہاں آپ نے حنین کا مالِ غنیمت تقسیم فرمایا تھا۔
