عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ سُمَىٍّ، مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنَ الْعَذَابِ، يَمْنَعُ أَحَدَكُمْ نَوْمَهُ وَطَعَامَهُ وَشَرَابَهُ، فَإِذَا قَضَى أَحَدُكُمْ نَهْمَتَهُ فَلْيُعَجِّلْ إِلَى أَهْلِهِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "Travel is a portion of torment; it deprives one of sleep, food, and drink. So when any of you has fulfilled his need, let him hasten back to his family."
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے، تم میں سے کسی کو نیند سے، کھانے سے اور پینے سے روکتا ہے۔ پس جب تم میں سے کوئی اپنی ضرورت پوری کر لے تو جلدی سے اپنے گھر والوں کے پاس لوٹ آئے۔"
