عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ خَالِدِ بْنِ ذَكْوَانَ، عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ، قَالَتْ كُنَّا نَغْزُو مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَنَسْقِي الْقَوْمَ وَنَخْدُمُهُمْ، وَنَرُدُّ الْجَرْحَى وَالْقَتْلَى إِلَى الْمَدِينَةِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat al-Rubayyi' bint Mu'awwidh (may Allah be well pleased with her) who states: We used to go on expeditions with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), giving the people water and serving them, and carrying the wounded and the martyred back to Madinah.
اردو ترجمہ
حضرت ربیع بنتِ معوذ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ غزوے میں جاتی تھیں، لوگوں کو پانی پلاتی تھیں اور ان کی خدمت کرتی تھیں، اور زخمیوں اور شہیدوں کو مدینہ واپس لاتی تھیں۔
