عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَخْبَرَنَا عَبَايَةُ بْنُ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو عَبْسٍ، هُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جَبْرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَا اغْبَرَّتْ قَدَمَا عَبْدٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَتَمَسَّهُ النَّارُ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu 'Abs, that is Abdur-Rahman bin Jabr (may Allah be well pleased with him), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "No servant whose feet become dusty in the path of Allah shall be touched by the Fire."
اردو ترجمہ
حضرت ابوعبس یعنی عبدالرحمٰن بن جبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس بندے کے قدم اللہ کے راستے میں غبار آلود ہوئے، اسے آگ نہیں چھوئے گی۔"
