عربی (اصل)
وَعَن أبي عَبْسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا اغْبَرَّتْ قَدَمَا عَبْدٍ فِي سَبِيلِ الله فَتَمَسهُ النَّار» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu ‘Abs reported God’s Messenger as saying, “No man whose feet become dusty in God’s path will be touched by hell.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوعبس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس بندے کے قدم اللہ کی راہ میں غبار آلود ہوئے اسے آگ نہیں چھوئے گی۔ (بخاری)
