عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، قَالَتْ سَتَرْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ يَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ، فَغَسَلَ يَدَيْهِ ثُمَّ صَبَّ بِيَمِينِهِ عَلَى شِمَالِهِ، فَغَسَلَ فَرْجَهُ، وَمَا أَصَابَهُ، ثُمَّ مَسَحَ بِيَدِهِ عَلَى الْحَائِطِ أَوِ الأَرْضِ، ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلاَةِ، غَيْرَ رِجْلَيْهِ، ثُمَّ أَفَاضَ عَلَى جَسَدِهِ الْمَاءَ، ثُمَّ تَنَحَّى فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ. تَابَعَهُ أَبُو عَوَانَةَ وَابْنُ فُضَيْلٍ فِي السَّتْرِ.
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Maymuna (may Allah be well pleased with her) narrates: I screened the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) while he was performing the bath of janaba. He first washed his hands, then poured water from his right hand over his left and washed his private parts and whatever had reached him. Then he rubbed his hand on the wall or the ground. Then he performed ablution as for prayer, except for his feet. Then he poured water over his entire body, then moved from that spot and washed both his feet. Abu Awana and Ibn Fudayl have also mentioned the screening.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا پردہ کیا جب آپ غسلِ جنابت فرما رہے تھے۔ آپ نے پہلے اپنے ہاتھ دھوئے، پھر دائیں ہاتھ سے بائیں پر پانی ڈال کر شرمگاہ دھوئی اور جو کچھ لگ گیا تھا اسے دھویا، پھر ہاتھ کو دیوار یا زمین پر رگڑا۔ پھر نماز کی طرح وضو فرمایا، پاؤں کے سوا۔ پھر تمام بدن پر پانی بہایا، پھر اپنی جگہ سے ہٹ کر دونوں پاؤں دھوئے۔ ابو عوانہ اور ابن فضیل نے بھی پردے کا ذکر کیا ہے۔
