عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " يَا بَنِي النَّجَّارِ ثَامِنُونِي بِحَائِطِكُمْ ". قَالُوا لاَ نَطْلُبُ ثَمَنَهُ إِلاَّ إِلَى اللَّهِ.
انگریزی ترجمہ
Musaddad narrated to us, Abd al-Warith narrated to us, from Abu al-Tayyah, from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him), the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: O Banu Najjar, tell me the price of this garden of yours. They submitted: We seek its price from none but Allah the Exalted.
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا، ابو التیاح سے، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے بنو نجار! اپنے اس باغ کی مجھے قیمت بتاؤ۔ انہوں نے عرض کیا: ہم اس کی قیمت صرف اللہ تعالیٰ سے چاہتے ہیں۔
