عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْمَمْلُوكُ الَّذِي يُحْسِنُ عِبَادَةَ رَبِّهِ، وَيُؤَدِّي إِلَى سَيِّدِهِ الَّذِي لَهُ عَلَيْهِ مِنَ الْحَقِّ وَالنَّصِيحَةِ وَالطَّاعَةِ، لَهُ أَجْرَانِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The slave who worships his Lord in the best manner and fulfills the rights, sincerity, and obedience owed to his master shall have a double reward.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ غلام جو اپنے رب کی عبادت احسن طریق سے بجا لائے اور اپنے آقا کے جو اس پر حقوق، خیرخواہی اور فرمانبرداری کے واجبات ہیں انہیں بھی ادا کرتا رہے، اس کے لیے دوگنا اجر ہے۔
