عربی (اصل)
وعن أبي موسى الأشعري قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "المملوك الذي يحسن عبادة ربه ويؤدي إلى سيده الذي عليه من الحق، والنصيحة والطاعة له أجران" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa Al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "A slave who worships his Rubb (Allah) well and discharges efficiently and faithfully the duties which are assigned to him by his master, will have a double reward.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ غلام جو اپنے رب کی اچھی عبادت کرے اور اپنے آقا کے جو حقوق، خیرخواہی اور اطاعت اس پر ہیں وہ ادا کرے، اسے دوہرا اجر ملے گا۔ (رواہ البخاری)
