عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ غَيْلاَنَ بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَوَجَدْتُهُ يَسْتَنُّ بِسِوَاكٍ بِيَدِهِ يَقُولُ " أُعْ أُعْ "، وَالسِّوَاكُ فِي فِيهِ، كَأَنَّهُ يَتَهَوَّعُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Burda (upon him be mercy) narrates from his father (Hadrat Abu Musa al-Ash'ari, may Allah be well pleased with him): I once came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and found him cleaning his teeth with a siwak (tooth-stick) in his hand, making the sound 'u'u' — the siwak was in his mouth — as though he were retching (meaning he was cleaning his mouth most thoroughly, reaching deep into his throat).
اردو ترجمہ
حضرت ابو بردہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے والد (حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ میں (ایک مرتبہ) نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ ہاتھ میں مسواک لیے ہوئے دانت صاف فرما رہے تھے اور آپ کے منہ سے 'اع اع' کی آواز آ رہی تھی — مسواک منہ میں تھی — جیسے آپ قے کر رہے ہوں (یعنی خوب اچھی طرح گلے تک مسواک فرما رہے تھے)۔
