عربی (اصل)
143 صحيح حديث أَبِي مُوسى قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدْتُهُ يَسْتَنُّ بِسِوَاكٍ بِيَدِهِ، يَقُولُ: أُعْ أُعْ وَالسِّوَاكُ فِي فِيهِ كَأَنَّهُ يَتَهَوَّعُ
انگریزی ترجمہ
Abu Musa (may Allah be pleased with him) narrated: I came to the Prophet (peace be upon him) and found him using a siwak (tooth stick), holding it in his hand, making a gagging sound "Uh, uh" with the siwak in his mouth, as if he was about to vomit.
اردو ترجمہ
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں (ایک مرتبہ) رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے آپ کو اپنے ہاتھ سے مسواک کرتے ہوئے پایا اور آپ کے منہ سے«أُعْ أُعْ»”اُع اُع“کی آواز نکل رہی تھی اور مسواک آپ کے منہ میں تھی جس طرح آپ قے کر رہے ہوں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 143]
