عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ، وَأَبِي، هُرَيْرَةَ رضى الله عنهما عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " وَاغْدُ يَا أُنَيْسُ إِلَى امْرَأَةِ هَذَا، فَإِنِ اعْتَرَفَتْ فَارْجُمْهَا ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Zaid bin Khalid and Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'O Unais! Go to the wife of this man. If she confesses, then stone her.'
اردو ترجمہ
حضرت زید بن خالد اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے اُنیس! اس شخص کی بیوی کے پاس جاؤ، اگر وہ اعتراف کر لے تو اسے سنگسار کر دو۔
