عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَجِيدِ بْنِ سُهَيْلِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، وَأَبِي، هُرَيْرَةَ رضى الله عنهما أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم اسْتَعْمَلَ رَجُلاً عَلَى خَيْبَرَ، فَجَاءَهُمْ بِتَمْرٍ جَنِيبٍ فَقَالَ " أَكُلُّ تَمْرِ خَيْبَرَ هَكَذَا ". فَقَالَ إِنَّا لَنَأْخُذُ الصَّاعَ مِنْ هَذَا بِالصَّاعَيْنِ، وَالصَّاعَيْنِ بِالثَّلاَثَةِ. فَقَالَ " لاَ تَفْعَلْ، بِعِ الْجَمْعَ بِالدَّرَاهِمِ، ثُمَّ ابْتَعْ بِالدَّرَاهِمِ جَنِيبًا ". وَقَالَ فِي الْمِيزَانِ مِثْلَ ذَلِكَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Sa`id Al-Khudri and Hadrat Abu Huraira that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) employed someone as a governor at Khaibar. When the man came to Medina, he brought with him dates called Janib. the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) inquired him, "Are all the dates of Khaibar of this kind?" The man replied, "(No), we exchange two Sa's of bad dates for one Sa of this kind of dates (i.e. Janib), or exchange three Sa's for two." On that, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Don't do so, as it is a kind of usury (Riba) but sell the dates of inferior quality for money, and then buy Janib with the money". The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated the same thing about dates sold by weight. (See Hadith No)
اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، ہمیں مالک نے خبر دی، عبدالمجید بن سہیل بن حضرت عبدالرحمٰن بن عوف سے، سعید بن مسیب سے، حضرت ابوسعید خدری اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو خیبر پر عامل مقرر فرمایا۔ وہ عمدہ کھجوریں لے کر آیا۔ آپ نے ارشاد فرمایا کیا خیبر کی ساری کھجوریں ایسی ہی ہیں؟ اس نے عرض کیا نہیں، یا رسول اللہ! ہم ایک صاع اچھی دو صاع ملی جلی کے بدلے لیتے ہیں یا دو صاع اچھی تین صاع ملی جلی کے بدلے۔ آپ نے ارشاد فرمایا ایسا نہ کرو بلکہ ملی جلی کھجوریں درہموں کے بدلے بیچو پھر ان درہموں سے اچھی کھجوریں خریدو۔
