عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي طَاوُسٌ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ يَقُولُ بَلَغَ عُمَرَ أَنَّ فُلاَنًا بَاعَ خَمْرًا فَقَالَ قَاتَلَ اللَّهُ فُلاَنًا، أَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ، حُرِّمَتْ عَلَيْهِمُ الشُّحُومُ فَجَمَلُوهَا فَبَاعُوهَا ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) who states: Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) was informed that a certain person had sold wine. He said: May Allah destroy him! Does he not know that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: May Allah destroy the Jews! Fat was forbidden for them, yet they melted it and sold it (and consumed its price).
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں: حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خبر ملی کہ فلاں شخص نے شراب بیچی ہے۔ فرمایا: اللہ تعالیٰ اسے تباہ کرے! کیا اسے معلوم نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: اللہ تعالیٰ یہود کو تباہ کرے! ان پر چربی حرام کی گئی تو انہوں نے اسے پگھلا کر فروخت کیا (اور اس کی قیمت کھائی)۔
