عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ أُبْلِغَ عُمَرُ أَنَّ سَمُرَةَ، بَاعَ خَمْرًا قَالَ قَاتَلَ اللَّهُ سَمُرَةَ أَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ حُرِّمَتْ عَلَيْهِمُ الشُّحُومُ فَجَمَّلُوهَا " . قَالَ سُفْيَانُ يَعْنِي أَذَابُوهَا .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Ibn'Abbas (may Allah be well pleased with him) said: "It reached 'Umar that Hadrat Samurah had sold some wine, and he said: 'May Allah ruin Hadrat Samurah! Does he not know that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: May Allah curse the Jews, for animal fat was forbidden to them, but they rendered it.' Sufyan (one of the narrators) said: "Meaning: They melted it down
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خبر پہنچی کہ سمرہ نے شراب بیچی ہے۔ انہوں نے فرمایا: اللہ سمرہ کو ہلاک کرے! کیا اسے معلوم نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اللہ یہود کو ہلاک کرے، ان پر چربیاں حرام کی گئیں تو انہوں نے اسے پگھلایا۔" سفیان نے کہا: یعنی اسے گھلایا۔
