عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَأَى أَعْرَابِيًّا يَبُولُ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ " دَعُوهُ ". حَتَّى إِذَا فَرَغَ دَعَا بِمَاءٍ فَصَبَّهُ عَلَيْهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saw a Bedouin urinating in the mosque. He said (to the people): Leave him (do not stop him). When the man had finished, he called for water and poured it over the place.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دیہاتی کو مسجد میں پیشاب کرتے دیکھا تو (لوگوں سے) ارشاد فرمایا: اسے چھوڑ دو (روکو نہیں)۔ جب وہ فارغ ہو گیا تو آپ نے پانی منگوایا اور اس (جگہ) پر بہا دیا۔
