عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنِ الْمُزَابَنَةِ، وَالْمُزَابَنَةُ بَيْعُ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ كَيْلاً، وَبَيْعُ الزَّبِيبِ بِالْكَرْمِ كَيْلاً.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade Muzabana. And Muzabana is the selling of fresh dates (on the trees) for dried dates by measure, and the selling of fresh grapes (on the vine) for dried grapes (raisins) by measure.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مزابنہ سے منع فرمایا۔ اور مزابنہ یہ ہے کہ درخت پر لگے ہوئے پھل (تازہ کھجور) کو خشک کھجور کے بدلے ناپ کر بیچا جائے، اور بیل پر لگے ہوئے (تازہ) انگور کو خشک انگور (منقیٰ) کے بدلے ناپ کر بیچا جائے۔
