عربی (اصل)
حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا بُرْدَةَ بْنَ أَبِي مُوسَى، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَثَلُ الْجَلِيسِ الصَّالِحِ وَالْجَلِيسِ السَّوْءِ كَمَثَلِ صَاحِبِ الْمِسْكِ، وَكِيرِ الْحَدَّادِ، لاَ يَعْدَمُكَ مِنْ صَاحِبِ الْمِسْكِ إِمَّا تَشْتَرِيهِ، أَوْ تَجِدُ رِيحَهُ، وَكِيرُ الْحَدَّادِ يُحْرِقُ بَدَنَكَ أَوْ ثَوْبَكَ أَوْ تَجِدُ مِنْهُ رِيحًا خَبِيثَةً ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: The parable of a righteous companion and an evil companion is like that of the musk seller and the blacksmith's bellows. From the musk seller, you will gain one of two benefits: either you will buy musk from him, or at the very least you will enjoy its fragrance. But the blacksmith's bellows will either burn your body or your clothes, or you will get a foul odor from it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نیک ساتھی اور برے ساتھی کی مثال مشک (کستوری) بیچنے والے اور لوہار کی بھٹی جیسی ہے۔ مشک والے سے تمہیں دو فائدوں میں سے ایک ضرور ملے گا: یا تو تم اس سے مشک خرید لو گے، یا کم از کم اس کی خوشبو پاؤ گے۔ اور لوہار کی بھٹی یا تو تمہارے بدن یا کپڑے کو جھلسا دے گی، یا تم اس سے بدبو پاؤ گے۔
