عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ حَمْزَةَ بْنَ عَمْرٍو الأَسْلَمِيَّ، قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَسْرُدُ الصَّوْمَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) that Hadrat Hamza bin Amr al-Aslami (may Allah be well pleased with him) submitted, "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! I fast continuously while on a journey."
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن قطان نے بیان کیا، ان سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا کہ مجھ سے میرے والد عروہ نے بیان کیا، ان سے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ حضرت حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں سفر میں لگاتار روزہ رکھتا ہوں۔
