عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ذَكَرَ رَمَضَانَ فَقَالَ " لاَ تَصُومُوا حَتَّى تَرَوُا الْهِلاَلَ، وَلاَ تُفْطِرُوا حَتَّى تَرَوْهُ، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا لَهُ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) who narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared, "When you sight the crescent (of Ramadan), begin fasting, and when you sight the crescent (of Shawwal), stop fasting. If the sky is cloudy, then complete thirty days."
اردو ترجمہ
ہم سے آدم نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے، ان سے محمد بن زیاد نے کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، آپ فرماتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم ہلال (چاند) دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) ہلال دیکھو تو افطار (عید) کرو اور اگر بادل ہوں تو تیس دن پورے کرو۔
