عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " لاَ تُسَافِرِ الْمَرْأَةُ إِلاَّ مَعَ ذِي مَحْرَمٍ، وَلاَ يَدْخُلُ عَلَيْهَا رَجُلٌ إِلاَّ وَمَعَهَا مَحْرَمٌ ". فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَخْرُجَ فِي جَيْشِ كَذَا وَكَذَا، وَامْرَأَتِي تُرِيدُ الْحَجَّ. فَقَالَ " اخْرُجْ مَعَهَا ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'No woman should travel except with a Mahram (close male relative), and no man should visit a woman unless her Mahram is present.' A man submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! I wish to go out for Jihad with such-and-such army, but my wife intends to perform Hajj.' He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Go along with your wife (for Hajj).'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی عورت اپنے محرم رشتہ دار کے بغیر سفر نہ کرے اور کوئی مرد کسی عورت کے پاس اس وقت تک نہ جائے جب تک وہاں اس کا محرم موجود نہ ہو۔ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں فلاں لشکر میں جہاد کے لیے نکلنا چاہتا ہوں لیکن میری بیوی کا ارادہ حج کا ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تو اپنی بیوی کے ساتھ (حج کو) جا۔
