عربی (اصل)
وعن ابن عباس رضي الله عنهما أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول: "لا يخلون رجل بامرأة إلا ومعها ذو محرم، ولا تسافر المرأة إلا مع ذي محرم" فقال له رجل: يا رسول الله إن امرأتي خرجت حاجّة، وإني اكتتبت في غزوة كذا وكذا؟ قال: "انطلق فحج مع امرأتك" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "No man must not be alone with a woman except in the presence of her (Mahram). No woman should travel except in company of a (Mahram)." A man said: "O Beloved Messenger of Allah! I have been enrolled for such and such expedition, and my wife left for Hajj." He (blessings and peace of Allah be upon him) said to him, "Go and perform Hajj with your wife.".
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ تنہا نہ رہے جب تک اس کا محرم موجود نہ ہو، اور عورت بغیر محرم کے سفر نہ کرے۔ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میری بیوی حج کو جا رہی ہے اور میرا نام فلاں غزوے میں لکھا گیا ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: جاؤ اپنی بیوی کے ساتھ حج کرو۔ (متفق علیہ)
