عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِيهِ، شَهِدْتُ عَمْرَو بْنَ أَبِي حَسَنٍ سَأَلَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ عَنْ وُضُوءِ النَّبِيِّ، صلى الله عليه وسلم فَدَعَا بِتَوْرٍ مِنْ مَاءٍ، فَتَوَضَّأَ لَهُمْ وُضُوءَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَأَكْفَأَ عَلَى يَدِهِ مِنَ التَّوْرِ، فَغَسَلَ يَدَيْهِ ثَلاَثًا، ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فِي التَّوْرِ، فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ وَاسْتَنْثَرَ ثَلاَثَ غَرَفَاتٍ، ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلاَثًا، ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَغَسَلَ يَدَيْهِ مَرَّتَيْنِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ مَرَّتَيْنِ، ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَمَسَحَ رَأْسَهُ، فَأَقْبَلَ بِهِمَا وَأَدْبَرَ مَرَّةً وَاحِدَةً، ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ إِلَى الْكَعْبَيْنِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Zaid (may Allah be well pleased with him) narrates that Amr bin Abi Hasan asked him about the ablution of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He called for a basin of water and demonstrated the ablution of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) before them. He poured water from the basin over his hands and washed them three times. Then he put his hand in the basin, rinsed his mouth, put water in his nose, and blew it out three times with three handfuls of water. Then he put his hand in the basin and washed his face three times. Then he put his hand in the basin and washed both his forearms up to the elbows twice each. Then he put his hand in the basin and wiped his head — bringing his hands forward and then back, one time. Then he washed both his feet up to the ankles.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمرو بن ابی حسن نے ان سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے وضو کے بارے میں پوچھا۔ انہوں نے پانی کا ایک طشت منگوایا اور ان لوگوں کے سامنے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جیسا وضو کر کے دکھایا۔ طشت سے اپنے ہاتھوں پر پانی گرایا اور تین بار ہاتھ دھوئے، پھر ہاتھ طشت میں ڈالا اور تین چلوؤں سے کلی کی، ناک میں پانی ڈالا اور ناک صاف کی۔ پھر ہاتھ طشت میں ڈال کر تین مرتبہ چہرہ دھویا۔ پھر ہاتھ طشت میں ڈالا اور کہنیوں تک دونوں ہاتھ دو دو بار دھوئے۔ پھر ہاتھ طشت میں ڈالا اور سر کا مسح کیا — آگے سے پیچھے لے جا کر پھر واپس لائے، ایک مرتبہ۔ پھر ٹخنوں تک دونوں پاؤں دھوئے۔
