حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ، فَأَهْلَلْنَا بِعُمْرَةٍ، ثُمَّ قَالَ " مَنْ كَانَ مَعَهُ هَدْىٌ فَلْيُهِلَّ بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ ثُمَّ لاَ يَحِلُّ حَتَّى يَحِلَّ مِنْهُمَا ". فَقَدِمْتُ مَكَّةَ، وَأَنَا حَائِضٌ، فَلَمَّا قَضَيْنَا حَجَّنَا أَرْسَلَنِي مَعَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَى التَّنْعِيمِ، فَاعْتَمَرْتُ، فَقَالَ صلى الله عليه وسلم " هَذِهِ مَكَانَ عُمْرَتِكِ ". فَطَافَ الَّذِينَ أَهَلُّوا بِالْعُمْرَةِ، ثُمَّ حَلُّوا، ثُمَّ طَافُوا طَوَافًا آخَرَ، بَعْدَ أَنْ رَجَعُوا مِنْ مِنًى، وَأَمَّا الَّذِينَ جَمَعُوا بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ طَافُوا طَوَافًا وَاحِدًا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her), the Umm al-Mu'minin, narrated: We set out with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) during the Farewell Pilgrimage, and we assumed Ihram for Umra. Then the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared, 'Whoever has a sacrificial animal with him should assume Ihram for both Hajj and Umra together, and should not come out of Ihram until both are completed.' When I reached Makkah, I had my menses. So when we completed the rites of Hajj, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sent me with Abdur-Rahman to Tan'im, and I assumed Ihram for Umra there. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared, 'This is in place of the Umra you missed (due to menstruation).' Those who had assumed Ihram for Umra performed Tawaf (and Sa'i), then came out of Ihram, and performed another Tawaf after returning from Mina. But those who had combined Hajj and Umra (Hajj al-Qiran) performed only one Tawaf.
اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ابن شہاب سے خبر دی، انہیں حضرت عروہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اور ان سے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ حجۃ الوداع میں ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (مدینہ منورہ سے) نکلے اور ہم نے عمرہ کا احرام باندھا۔ پھر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس کے ساتھ قربانی کا جانور ہو وہ حج اور عمرہ دونوں کا ایک ساتھ احرام باندھے، ایسے لوگ دونوں کے احرام سے ایک ساتھ حلال ہوں گے۔ میں بھی مکہ مکرمہ آئی تھی لیکن مجھے حیض آ گیا تھا۔ اس لیے جب ہم نے حج کے ارکان پورے کر لیے تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے عبدالرحمٰن کے ساتھ تنعیم کی طرف بھیجا، میں نے وہاں سے عمرہ کا احرام باندھا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا یہ تمہارے اس عمرہ کے بدلے میں ہے (جسے تم نے حیض کی وجہ سے چھوڑ دیا تھا)۔ جن لوگوں نے عمرہ کا احرام باندھا تھا انہوں نے (طواف و سعی کے بعد) احرام کھول دیا اور دوسرا طواف منیٰ سے واپسی پر کیا۔ لیکن جن لوگوں نے حج اور عمرہ کا احرام ایک ساتھ باندھا تھا (حجِ قران) انہوں نے صرف ایک ہی طواف کیا۔
تخریج الحدیث
یہ حدیث درج ذیل کتب میں بھی آئی ہے (13)
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحیح بخاری
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ…
صحیح بخاری
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه …