عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ لَمْ أَرَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَسْتَلِمُ مِنَ الْبَيْتِ إِلاَّ الرُّكْنَيْنِ الْيَمَانِيَيْنِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Salim bin Abdullah narrated from his father, Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both), who stated, 'I never saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) touch any part of the Ka'bah except the two Yemeni Corners.'
اردو ترجمہ
ہم سے حضرت ابوالولید طیالسی نے بیان کیا، ان سے لیث بن سعد نے بیان کیا، ان سے ابن شہاب نے، ان سے سالم بن عبداللہ نے اور ان سے ان کے والد حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو صرف دونوں یمانی ارکان کا استلام فرماتے دیکھا۔
