عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ كَانَ ابْنُ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ يَدَّهِنُ بِالزَّيْتِ. فَذَكَرْتُهُ لإِبْرَاهِيمَ قَالَ مَا تَصْنَعُ بِقَوْلِهِ حَدَّثَنِي الأَسْوَدُ عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى وَبِيصِ الطِّيبِ فِي مَفَارِقِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ مُحْرِمٌ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Sa'id bin Jubair that Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) used to apply olive oil to his hair. He said: I mentioned this to Ibrahim al-Nakha'i (upon him be mercy), who said, 'What will you do with his statement? (Listen to what Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha has to say.) Aswad narrated to me from Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqa (may Allah be well pleased with her) who said: It is as though I can still see the glistening of perfume in the parting of the hair of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) while he was in the state of Ihram.'
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا، ان سے منصور نے اور ان سے سعید بن جبیر نے بیان کیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما زیتون کا تیل لگایا کرتے تھے۔ (سعید بن جبیر نے کہا) میں نے یہ بات ابراہیم نخعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا: اس کے قول سے تم کیا کرو گے (یعنی سنو حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا کیا فرمان ہے)۔ مجھ سے اسود نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے بیان کیا، انہوں نے فرمایا: گویا میں اب بھی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی مانگ میں خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم احرام کی حالت میں تھے۔
