عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ بَيْعِ الثَّمَرَةِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلاَحُهَا. وَكَانَ إِذَا سُئِلَ عَنْ صَلاَحِهَا قَالَ حَتَّى تَذْهَبَ عَاهَتُهُ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the sale of dates (on trees) until their ripeness became apparent. When asked about what constitutes ripeness, he would say, 'Until there is no longer danger of blight.'
اردو ترجمہ
ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھے عبداللہ بن دینار نے خبر دی، کہا کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا، انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کھجور کو (درخت پر) اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا جب تک اس کی پختگی ظاہر نہ ہو۔ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے جب پوچھتے کہ اس کی پختگی کیا ہے، وہ فرماتے: جب یہ معلوم ہو جائے کہ اب یہ پھل آفت سے بچ رہے گا۔
