عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ كُرَيْبٍ، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ دَفَعَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ عَرَفَةَ حَتَّى إِذَا كَانَ بِالشِّعْبِ نَزَلَ فَبَالَ، ثُمَّ تَوَضَّأَ وَلَمْ يُسْبِغِ الْوُضُوءَ. فَقُلْتُ الصَّلاَةَ يَا رَسُولَ اللَّهِ. فَقَالَ " الصَّلاَةُ أَمَامَكَ ". فَرَكِبَ، فَلَمَّا جَاءَ الْمُزْدَلِفَةَ نَزَلَ فَتَوَضَّأَ، فَأَسْبَغَ الْوُضُوءَ، ثُمَّ أُقِيمَتِ الصَّلاَةُ فَصَلَّى الْمَغْرِبَ، ثُمَّ أَنَاخَ كُلُّ إِنْسَانٍ بَعِيرَهُ فِي مَنْزِلِهِ، ثُمَّ أُقِيمَتِ الْعِشَاءُ فَصَلَّى وَلَمْ يُصَلِّ بَيْنَهُمَا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Usama bin Zayd (may Allah be well pleased with them both) narrates: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) departed from Arafat. When he reached the mountain pass, he dismounted and urinated, then performed ablution but not a thorough one. I submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), the prayer (time has come). He (blessings and peace of Allah be upon him) said: The prayer is ahead of you (meaning at Muzdalifa). He then mounted. When he reached Muzdalifa, he dismounted and performed a thorough ablution. Then the iqamah was called and he led the Maghrib prayer. Then each person made his camel kneel at its place. Then the iqamah for Isha was called and he led the prayer, and no prayer was offered between the two.
اردو ترجمہ
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عرفات سے واپس ہوئے۔ جب گھاٹی میں پہنچے تو اترے اور پیشاب کیا، پھر وضو کیا مگر خوب اچھی طرح وضو نہیں کیا۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! نماز (کا وقت آ گیا ہے)۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نماز تمہارے آگے ہے (یعنی مزدلفہ میں پڑھیں گے)۔ پھر آپ سوار ہوئے۔ جب مزدلفہ پہنچے تو اترے اور خوب اچھی طرح وضو فرمایا۔ پھر جماعت کھڑی کی گئی اور آپ نے مغرب کی نماز پڑھائی۔ پھر ہر شخص نے اپنے اونٹ کو اپنی جگہ بٹھایا۔ پھر عشاء کی جماعت کھڑی کی گئی اور آپ نے نماز پڑھائی، اور ان دونوں نمازوں کے درمیان کوئی نماز نہیں پڑھی۔
