عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، عَنْ سَمُرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ صَلَّيْتُ وَرَاءَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عَلَى امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا، فَقَامَ عَلَيْهَا وَسَطَهَا.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Samura (bin Jundab, may Allah be well pleased with him): I offered the funeral prayer behind the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) for a woman who had died during childbirth (nifas). He stood in the middle of the bier (by her waist).
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے یزید بن زریع نے بیان کیا، ان سے حسین (معلم) نے، ان سے عبداللہ بن بریدہ نے اور ان سے حضرت سمرہ (بن جندب) رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے ایک ایسی خاتون کی نمازِ جنازہ پڑھی جن کا نفاس میں انتقال ہوا تھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان کے بیچ (کمر) کے مقابل کھڑے ہوئے۔
