عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ حُسَيْنٍ، - يَعْنِي الْمُعَلِّمَ - عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى أُمِّ كَعْبٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي الصَّلاَةِ فِي وَسَطِهَا .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Samurah (may Allah be well pleased with him) said: "I offered the funeral prayer with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) for Umm Hadrat Ka'b who had died during childbirth, and during the prayer, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stood at her middle
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ام کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی نماز جنازہ پڑھی جو اپنی نفاس میں وفات پا گئی تھیں، تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم صلاۃ میں ان کے بیچ میں ( کمر کے پاس ) کھڑے ہوئے۔
