عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، قَالَ سَمِعْتُ نَافِعًا، يَقُولُ حُدِّثَ ابْنُ عُمَرَ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنهم ـ يَقُولُ مَنْ تَبِعَ جَنَازَةً فَلَهُ قِيرَاطٌ. فَقَالَ أَكْثَرَ أَبُو هُرَيْرَةَ عَلَيْنَا. فَصَدَّقَتْ ـ يَعْنِي عَائِشَةَ ـ أَبَا هُرَيْرَةَ وَقَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُهُ. فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ لَقَدْ فَرَّطْنَا فِي قَرَارِيطَ كَثِيرَةٍ. {فَرَّطْتُ} ضَيَّعْتُ مِنْ أَمْرِ اللَّهِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Nafi` that Hadrat Ibn `Umar was told that Hadrat Abu Huraira said, "Whoever accompanies the funeral procession will have a reward equal to one Qirat." Hadrat Ibn `Umar said, "Hadrat Abu Huraira talks of a too enormous reward." Hadrat Aisha attested Hadrat Abu Huraira's narration and said, "I heard Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) saying like that." Hadrat Ibn `Umar said, "We have lost numerous Qirats
اردو ترجمہ
ہم سے ابوالنعمان نے بیان کیا ‘ ان سے جریر بن حازم نے بیان کیا ‘ کہا کہ میں نے نافع سے سنا ‘ آپ نے بیان کیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ جو دفن تک جنازہ کے ساتھ رہے اسے ایک قیراط کا ثواب ملے گا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ حضرت ابوہریرہ احادیث بہت زیادہ بیان کرتے ہیں۔
