عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ جَنَازَةً فَإِنْ لَمْ يَكُنْ مَاشِيًا مَعَهَا فَلْيَقُمْ حَتَّى يُخَلِّفَهَا، أَوْ تُخَلِّفَهُ أَوْ تُوضَعَ مِنْ قَبْلِ أَنْ تُخَلِّفَهُ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat 'Amir bin Rabi'a (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'When any of you sees a funeral procession and is not walking with it, he should stand up and remain standing until it passes ahead of him, or he passes ahead of it, or it is put down before it goes ahead of him.'
اردو ترجمہ
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث (بن سعد) نے بیان کیا، ان سے نافع نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی جنازہ دیکھے اور اس کے ساتھ نہ چل رہا ہو تو کھڑا ہو جائے اور کھڑا رہے یہاں تک کہ جنازہ آگے نکل جائے، یا جنازہ اس سے آگے نکل جائے، یا آگے جانے سے پہلے رکھ دیا جائے۔
