عربی (اصل)
حَدَّثنا مُحَمد بن مَعْمَر حَدَّثنا عَبد العزيز بن الخطاب حَدَّثنا أَبُو مَعْشَرٍ عَن نافعٍ عَن ابْنِ عُمَر أَن النَّبِيّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيه وَسَلَّم قَالَ مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا اللَّهُ عَلَيه وَسَلَّم قَالَ مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا
انگریزی ترجمہ
It was narrated to us by Muhammad ibn Ma'mar who narrated from Abd al-Aziz ibn al-Khattab who narrated from Abu Ma'shar from Nafi' from Ibn Umar (may Allah be well pleased with them) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «Whoever cheats us is not from us.»
اردو ترجمہ
ہمیں محمد بن معمر نے بیان کیا، انہوں نے عبدالعزیز بن خطاب سے، انہوں نے ابو معشر سے، انہوں نے نافع سے، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جس نے ہمیں دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں۔»
